گولڈ اسٹینڈرڈ بلڈ ٹیسٹ ١۸ سال کی عمر کے بعدسے شروع کر کے باقی زندگی گزارنےتک کرانے کی تجویج ہے۔ پتہ ہے کیوں؟
کی وضاحت کی گئی ہے۔(composition) اس کتاب میں خون کی ترقیب کی اہمیت پر بصریرت فراہم کرے گی۔(Complete Blood Count) یہ سی بی سی
ہمارے جسم میں وائٹ بلڈ سیل، ریڈ بلڈ سیل، اور پلیٹلیٹ کے کردار کو جانیں۔کیوں وائٹ بلڈ سیل کو ہمارے جسم کی دفاعی فوج کہا جاتا ہے؟ جیسی بیماریوں میں ہیموگلوبن یا (Leukemia)اور لیوکیمیا (Anemia)انیمیا
$0.00ہر ایک کو اپنی جسمانی صحت، دماغی صحت اور اپنی طویل زندگی کے لئے اچھینیند کی اہمیت سے بخوبی واقف ہونا چاہئے۔مندرجہ ذیل نکات پر نیند کے منصوبوںپر یہ کتاب :
ہمیں واقعی نیند کی ضرورت ہے
نیند سائیکل میں این آر ای ایم (NREM) اور آر ای ایم(REM) کے مرحلے
نیند کے دوران کیا ہوتا ہے
نیند کی کمی کی وجہ سے مضر اثرات
انسومینیا کی علامت اور اس سے نمٹنے کے طریقے
رات کو اچھی نیند لینے کے لئے سفارشات
نیند پر عمر، سفر، جیٹلیگ وغیرہ جیسے عوامل کے اثرات
Reviews
There are no reviews yet.